Wednesday, October 21, 2020
Home Trending غیر رجسٹرڈ غیر ملکی این جی اوز کو ملک سے نکال دیا...

غیر رجسٹرڈ غیر ملکی این جی اوز کو ملک سے نکال دیا جائے گا، وزارت داخلہ

NGOs1کراچی: وزارت داخلہ نے غٔر ملکی این جی اوز کو رجسٹریشن نہ کرانے پر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ نجی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق نئی رجسٹریشن نہ کرانے والی این جی اوز ملک میں کام کرنے کی مجاز نہیں ہوں گی۔ این جی اوز 30 نومبر تک رجسٹریشن کے لیے درخواستیں جمع کرائیں۔ نئی رجسٹریشن نہ کرانے والی این جی اوز کو 15 دسمبر تک ملک سے نکال دیا جائے گا۔ رجسٹریشن نہ کرانے والی این جی اوز ملک میں کام نہیں کر سکیں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...