Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے تنخواہیں نہ ملنے کیخلاف ڈاکٹروں کا احتجاج، مریض پریشان

تنخواہیں نہ ملنے کیخلاف ڈاکٹروں کا احتجاج، مریض پریشان

26219_55018754_KChDoctorsLتنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث قومی ادارہ صحت اطفال کا او پی ڈی اورآپریشن تھیٹر بند کردیا گیا جس کے باعث مریضوں کے لواحقین کوشدید پریشانی کا سامنا ہے۔ صدر ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ گزشتہ 3 ماہ سے تنخواہیں نہیں دی گئیں۔ انہوں نے وفاقی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنخواہیں ملنے تک احتجاج جاری رہیگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...