Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی نے اہم فیصلے کر لیے

شہرقائد میں لاک ڈاؤن کی صورت حال کے حوالے سے کمشنر کراچی ڈاکٹر سہیل راجپوت اور ایڈیشنل آئی...

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

عدالتی فیصلے کے بعد نہال ہاشمی گرفتار،اڈیالہ جیل منتقل

adyala jailکراچی، سپریم کورٹ نے عدلیہ مخالف تقریر پر نہال ہاشمی کی غیر مشروط معافی مسترد کرتے ہوئے توہین عدالت کا مرتکب قرار دے دیا۔ عدالتی فیصلے کے بعد اسلام آباد پولیس نے نہال ہاشمی کو حراست میں لے کر تھانہ سیکرٹریٹ اور پھر وہاں سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا۔ سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کا فیصلہ دو ایک کے تناسب سے سنایا،جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مقبول باقر نے نہال ہاشمی کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیا جبکہ جسٹس دوست محمد نے فیصلے سے اختلاف کیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں:توہین عدالت کیس، نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید،50 ہزار روپے جرمانہ
abdur rahman
Biographical Info
Open chat