Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کا نکاح ہوگیا

شہید بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور کا نکاح محمود چوہدری سے ہوگیا، نکاح کی تقریب بلاول ہائوس میں ہوئی، نکاح حافظ غلام محمد سوہو نے پڑھایا، محمود چوہدری 20 سے زائد گاڑیوں کے ہمراہ بلاول ہائوس پہنچے، نکاح کی تقریب میں دونوں خاندانوں کے افراد نے شرکت کی،  رخصتی کی تقریب کل بروز ہفتہ 30 جنوری کو ہوگی

ویڈیو دیکھیں؛ بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کا نکاح ہوگیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here