Monday, October 26, 2020
Home Trending نائن زیرو سمیت پورے سندھ میں متحدہ کے دفاتر بند کردینگے، عبداللہ...

نائن زیرو سمیت پورے سندھ میں متحدہ کے دفاتر بند کردینگے، عبداللہ سومرو

Jasqamجئے سندھ قومی موومنٹ نے کہا ہے کہ نائن زیروسمیت سندھ میں ایم کیوایم دفاتر بندکردینگے یہ بات شہداد کوٹ میں جسقم کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری عبداللہ سومرو نے پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا ہے ہے ہماری محبتوں نفرتوں اوردوستی و دشمنی کا محور صوبہ سندھ ہے، جو شخص سندھ کا دشمن ہے وہ ہمارا دوست ہرگز نہیں ہوسکتا۔ ہماری تحریک آج سے شروع ہوچکی ہے، متحدہ قومی موومنٹ کے دفاتر کا پورے سندھ میں گھیراﺅ کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں ضلع گھوٹکی، کشمور، کندھ کوٹ، شکار پور اور لاڑکانہ کے اضلاع میں متحدہ کے دفاتر کا گھیراﺅ اور تالہ بندی کی جائیگی۔ جبکہ دوسرے مرحلے میں 14 محرم کے بعد مرحلے وار سکھر سمیت دیگراضلاع جب کہ آخر میں نائن زیرو کا گھیراﺅ کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...