Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم پولیس موبائل پر دستی بم حملہ کرنیوالا ملزم گرفتار

پولیس موبائل پر دستی بم حملہ کرنیوالا ملزم گرفتار

 crime-1نیپا چورنگی پر گزشتہ رات پولیس موبائل پر دستی بم حملہ کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم مشکوک حالت میں نیپا چورنگی کے قریب گھوم رہا تھا کہ ٹریفک پولیس اہلکار نے جان پر کھیل کر اسے پکڑ لیا۔ ملزم کے قبجے سے نائن ایم ایم پسٹل اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...

بائیس گھنٹے سے لاپتا جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران گھر پہنچ گئے

جیو نیوز کے لاپتہ سینیئر رپورٹرعلی عمران سید گھر پہنچ گئے۔جیو نیوز کے سینیئر صحافی علی عمران نے اہلیہ سے رابطہ کیا...