Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت رینجرز آپریشن پر پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو بھی خدشات درپیش ہیں،...

رینجرز آپریشن پر پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو بھی خدشات درپیش ہیں، نثار کھوڑو

nisar-khoroکراچی: وزیر اطلاعت سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ کراچی میں رینجرز کے آپریشن پر پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو بھی خدشات ہیں۔ پیپلزپارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ رینجرز کے اختیارات منصفانہ طور پر استعمال ہونے چاہئیں کیونکہ ماضی میں پولیس کو بھی سادہ لباس میں کارروائیوں سے گریز کرنےکا حکم دیا جاتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں رینجرز کے آپریشن پر پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو بھی خدشات ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ خورشید شاہ کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا جب کہ ان کے جنگ کرنے کے بیان کا مطلب جدوجہد کرنا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...