Thursday, October 29, 2020
Home Trending نیو ٹیچر ایکشن کمیٹی کے نثار کھوڑو سے مذاکرات ناکام، پولیس کا...

نیو ٹیچر ایکشن کمیٹی کے نثار کھوڑو سے مذاکرات ناکام، پولیس کا لاٹھی چارج

403163-Gov-1341369125-552-640x480کراچی، نیو ٹیچر ایکشن کمیٹی کی جانب سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف گزشتہ کئی روز سے احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم حکومت سندھ کی جانب سے بار بار مذاکرات کی ناکامی کے بعد معاملہ جوں کا توں ہے۔ آج بھی نیو ٹیچر ایکشن کمیٹی کی جانب سے بلاول ہاﺅس پر دھرنے کے اعلان کے بعد وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو نے مذاکرات کی میز سجائی تاہم یہ مذاکرات بھی ناکام رہے۔ جس کے بعد مظاہرین اساتذہ نے بلاول ہاﺅس کی جانب پیش قدمی کی تو پولیس نے بلاول ہاﺅس کو گھیرے میں لے کر بلا تفریق مرد و خواتین کے اساتذہ پر واٹر کینن اور لاٹھی چارج کیا۔ جبکہ مظاہرین نے پیپلز پارٹی کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور مسلسل بلاول کے حق میں نعرے لگا رہے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...