Saturday, October 31, 2020
Home Trending رینجرز کو کرپشن کے خلاف کارروائی کااختیارنہیں، نثارکھوڑو

رینجرز کو کرپشن کے خلاف کارروائی کااختیارنہیں، نثارکھوڑو

Nisar Khoroکراچی، وزیراطلاعات سندھ نثارکھوڑو کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف کارروائی کا اختیاررینجرز کو نہیں ہے۔ اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ سندھ کی رینجرز سے متعلق شکایت پرنوٹس لیا ہے۔ رینجرز کرپشن کے خلاف گرفتاریوں سے قبل وزیراعلیٰ سند ھ کو آگاہ کرے گی۔
نثارکھوڑو نے کہا اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پران کا کہناتھا کہ قانون کی خلاف ورزی پرنجی تعلیمی داروں کوبندبھی کیا جاسکتا ہے، ایساقانون نہیں کہ نجی تعلیمی ادارے یکطرفہ فیسوں میں اضافہ کریں۔

1 COMMENT

  1. tum logo ki meherbani hai yar agar rangers kuch acha kr rahi hai to usay krne do bhai, jo rangers k khilaf hai usay bhi giriftar karna chahiye, aik rangers hi to hai jo bhala krna chahti hai…
    Rangers ko chahiye kaala bagh dam bhi banwae…

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...