Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

عمران خان کی سندھ میں دال نہیں گلے گی، سندھ کی عوام انہیں ٹھکراچکی ہے، نثارکھوڑو

Nisar-Khoro320x180کراچی، وزیراطلاعات سندھ نثارکھوڑونےکہا ہے کہ عمران خان سندھ میں دال نہیں گلی گی، عمران خان کو سندھ کی عوام ٹھکراچکی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا سندھ کے لیے عمران خان اورمشرف کو ایک نظر سے دیکھتے ہیں، ریفرنڈم اورآمرون کے حامیوں کی سندھ میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ان کا مزید کہا ہے کہ عمران خان شیشے کے گھر میں بیٹھ کرپتھرمارنا چھوڑدیں۔
Open chat