Saturday, October 31, 2020
Home Trending الطاف حسین نے صرف انتظامی یونٹ کی بات کی، نثار کھوڑو

الطاف حسین نے صرف انتظامی یونٹ کی بات کی، نثار کھوڑو

nisar-khoroپیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے انتظامی یونٹ کی بات کی ہے۔ نئے صوبے کا مطالبہ خالد مقبول صدیقی اپنی لیڈر شپ چمکانے کے لیے کر رہے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نثار احمد کھوڑو کا کہنا تھا کہ انتظامی یونٹ یا نئے صوبے کا مطالبہ ایم کیو ایم کی اپنی لیڈر شپ کا مسئلہ ہے۔ اسمبلی کا متفقہ فیصلہ تھا کہ نئے صوبے نہیں بنے گے۔ بلدیاتی انتخابات کی آمد آمد ہے ایسے بیانات دے کر ماحول خراب کیا جارہا ہے۔ عوام کارکردگی دیکھ کر ووٹ دیتی ہے۔کراچی میں رہنے والوں کی تیسری نسل اپنے آپ کو مہاجر نہیں کہہ سکتی۔شیخ رشید احمد کے بارے میں پوچھے گئے سوال میں ان کا کہنا تھا کہ صبح اجلاس سے قبل شیخ رشید جیسے فضول انسان کی بات نہیں کرنا چاہتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...