Friday, October 23, 2020
Home Trending عسکری قیادت نے کسی وزیر کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا، نثار...

عسکری قیادت نے کسی وزیر کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا، نثار کھوڑو

Nisar-Khoro320x180کراچی، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو کہتے ہیں کہ عسکری قیادت نے کسی وزیر کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں۔پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر اطلاعات نثار کھوڑو کہتے ہیں کہ قیادت ساری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ سندھ میں پیپلز پارٹی حکومت فیصلوں میں آزاد ہے۔ صوبائی وزیر نے استعفوں کے فیصلوں اور پیپلز پارٹی میں گروپ بندی کی خبروں کی تردید کی۔ انہوں نے کہا کہ عسکری قیادت نے پارٹی کے کسی وزیر کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا۔نثار کھوڑو نے بتایا کہ الیکشن کمیشن پر اعتراضات دور نہیں ہوئے لیکن پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات کا میدان خالی نہیں چھوڑے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...