Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت وزیر تعلیم نے اسکول پر دستی بم حملے کا نوٹس لے لیا،...

وزیر تعلیم نے اسکول پر دستی بم حملے کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

Nisar-Khoro320x180کراچی: صوبائی وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو نے شہر کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں اسکول پر دستی بم حملے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کراچی پولیس چیف سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم نے پولیس کو اسکولوں کے باہر گشت بڑھانے کی بھی ہدایات دیں۔ نارتھ ناظم آباد بلاک بی کے اسکول پر دستی بم حملہ کیا گیا تھا، دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...