Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، مظاہرے کے باعث نیشنل ہائی وے کے...

درخشاں ڈکیتی کے مدعی نے غلام مصطفی کو شناخت کرلیا

ڈیفنس مقابلے میں ہلاک سرائیکی گینگ کے سرغنہ کو درخشاں میں ہونےوالی ڈکیتی کے مدعی نے شناخت کرلیا،...

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

نارتھ کراچی دو منٹ چورنگی کے قریب فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

2-a-1-Target-killings-claim-8-more-lives-in-Karachiکراچی، نارتھ کراچی دو منٹ چورنگی کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا، مقتول اہلکار سادہ کپڑوں میں ملبوس اوربلال کالونی تھانے میں تعینات تھا، مقتول کی شناخت نعیم کے نام سے ہوئی ہے۔ جاں بحق اہلکار کی لاش کوضابطے کی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Open chat