Friday, October 30, 2020
Home Trending نارتھ ناظم آباد میں بینک ڈکیتی، ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

نارتھ ناظم آباد میں بینک ڈکیتی، ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

 rs2-5-million-bank-heist-in-clifton-1374718593-4893نارتھ ناطم آباد میں نجی بینک میں ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرارہوگئے۔ ذرائع کے مطابق 4 ڈاکو اسلحے کے زور پر بینک میں داخل ہوگئے۔ ڈاکوﺅں نے بینک میں موجود عملے سمیت تمام افراد کو یرغمال بنایا اور چند منٹوں میں لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اورتحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...