Tuesday, October 27, 2020
Home Trending نارتھ ناظم آباد میں مسجد کے قریب پولیس موبائل پر کریکر...

نارتھ ناظم آباد میں مسجد کے قریب پولیس موبائل پر کریکر حملہ

 4-2-2013_94894 Karachiنارتھ ناظم آباد میں فاروق اعظم مسجد کے قریب پولیس موبائل پر کریکر حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان مسجد کے قریب کھڑی موبائل پر کریکر پھینک کر فرار ہوگئے، تاہم حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس کی مزید نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...