Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ناردرن پاس کے قریب پولیس مقابلے میں 2 ٹارگٹ کلر...

ناردرن پاس کے قریب پولیس مقابلے میں 2 ٹارگٹ کلر ہلاک

Norther bypassمنگھوپیر میں ناردرن پاس مدینتہ الحکمت کے قریب پولیس مقابلے 2 ٹارگٹ کلر ہلاک کردیئے گئے۔ذرائع کے مطابق ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی جوابی فائرنگ میں پولیس نے 2 ٹارگٹ کلرز کو ہلاک کردیا ملزمان کی شناخت وسیم اور شاہ رخ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان ٹارگٹ کلنگ اورڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...