Wednesday, October 21, 2020
Home Trending نادرن بائی پاس پر پولیس کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

نادرن بائی پاس پر پولیس کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

Police320x180کراچی، نادرن بائی پاس میں مبینہ پولیس مقابلہ میں آٹھ دہشت گرد ہلاک، تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔منگھو پیر پولیس نے نادرن بائی پاس پر جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ کردیا اور پولیس پر فائرنگ کردی۔ جس باعث پولیس نے اضافی نفری طلب کرلی، دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ دہشت گرد مارے گئے، جبکہ ایس ایچ او غلام حسین کورائی اور سپاہی الطاف زخمی ہوگئے۔ آخری اطلاع آنے تک پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔