اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو خط لکھ دیا،ایس ایس پی اے وی ایل سی کے مطابق شہر سے چھینی گئی گاڑیاں ناردرن بائی پاس کے ذریعے ہی اسمگلنگ ہوتی ہے،ناردرن بائی پاس کا دوسرا حصہ جرائم پیشہ افراد کی آمد رفت کا راستہ ہے ،اے وی ایل سی حکام کا مزید کہنا تھا کہ ندی سے گاڑیاں بغیر ٹول ٹیکس دیئے بلوچستان جاتی اور آتی ہہیں،باڑ لگانے سے ٹول ٹیکس میں اضافہ اور اسمگلنگ کی روک تھام میں مدد ملے گی