نارتھ کراچی میں موٹرسائیکل چور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، مبینہ ملزم کو بدترین تشددکے بعد پولیس کےحوالےکردیا گیا، مبینہ ملزم گھر کے باہر موٹرسائیکل کھول رہاتھا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، ملزم کے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے، پولیس