بدھ, فروری 8, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیالیکشن کمیشن کے اقدامات سے مطمئن نہیں، شرجیل میمن

الیکشن کمیشن کے اقدامات سے مطمئن نہیں، شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے اقدامات سے مطمئن نہیں اور پولنگ کے دوران غیریقینی صورتحال رہیشرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی بوکھلاہٹ کا شکار ہے پی ٹی آئی کے غنڈو نے گاڑی پر حملہ کیا، کسی وزیر نے کوئی بداخلاقی کی کوشش کی؟ فردوس شمیم نقوی نے آج جو کیا وہ سب نے دیکھاشرجیل میمن نے کہا کہ دستیاب وسائل میں سندھ پولیس نے بہت اچھا کام کیا اللہ کا شکر ہے سندھ بھر میں کوئی ناخوشگوار واقعہ نہیں ہوا، الیکشن کمیشن کی جانب سے کچھ مقامات پر تاخیر اور بدانتظامی ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ حیدرآبادمیں میرےحلقےکےایک پولنگ اسٹیشن پر بیلٹ پیپر ہی نہیں بھیجےگئے الیکشن کمیشن کے اقدامات سے مطمئن نہیں اور پولنگ کے دوران غیریقینی صورتحال رہی

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code