Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت نوٹیفکیشن کے اجراتک گفتگونہیں کروںگا،سعیدالزماں

نوٹیفکیشن کے اجراتک گفتگونہیں کروںگا،سعیدالزماں

saeed-uz-zamanکراچی، جسٹس ریٹائرڈسعیدالزمان نے میڈیاسے کہاہے کہ جب تک نوٹی فکیشن جاری نہیں ہوجاتا،میڈیاسے گفتگونہیں کروں گا،نجی چینل کے مطابق ان کاکہناہے کہ میڈیاصبح سے گھرپرموجودہے،آپ سب کاشکریہ اداکرنے آیاہوں،اہلیہ سعیدالزماں صدیقی نے کہاہے کہ ہمیں بتایاگیاہے،لیکن نوٹی فکیشن کاانتظارہے،نوٹی فکیشن کے بعدبات کریںگے۔نجی چینل کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیرڈاکٹرنصیرشیخ مبارک باددینے سعیدالزمان صدیقی کے گھرپہنچ گئے،وہ اپنے ہمراہ کیک بھی ساتھ لائے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...

ڈیفنس، پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری کرنےوالے 7 ملزمان گرفتار

کراچی: ڈیفینس پولیس نے دوران گشت فیز ٹو سن سیٹ ایونیو کے قریب سے پی ٹی سی ایل کی سرکاری کیبلز چوری...