Monday, October 19, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے سانحہ گڈانی،این ٹی یوایف اتوارکوریلی نکالے گی

سانحہ گڈانی،این ٹی یوایف اتوارکوریلی نکالے گی

fire-on-shipکراچی، سانحہ گڈانی شپ بریکنگ تاریخ کا بھیانک ترین حادثہ ہے جس میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 22 سے زیادہ ، 70 مزدور ذخمی اور کئی ایک ابھی تک لا پتہ ہیں۔ جہاز مالکان، جمعدار، لیبر ڈپارٹمنٹ اور انتظامیہ کی مجرمانہ عفلت اور منافع کے لالچ نے محنت کشوں کی زندگیوں کو آگ کی نذر کر دیا ہے۔ گڈانی شپ بریکنگ کے مزدور کو غلاموں کی طرح کام کرنے اور جانوروں سی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔اس صورت حال کے خلاف نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن ایک پر امن احتجاجی ریلی 6 نومبر بروزاتوار شام 3:30 بجے ریگل چوک تا کراچی پریس کلب تک نکالے گی۔ریلی میں شپ بریکنگ کے محنت کشوں کی بڑی تعداد اور دیگرصنعتوں سے وابستہ محنت کش،سیاسی وسماجی کارکن اور نوجوان شرکت کریں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...