Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے نیشنل ٹریڈیونین فیڈریشن کے تحت اتوارکومظاہرہ ہوگا

نیشنل ٹریڈیونین فیڈریشن کے تحت اتوارکومظاہرہ ہوگا

ship-breakingکراچی، گڈانی شپ بریکنگ ورکرز کے لیے خصوصی قانون سازی اور ورکرز کو ہیلتھ وسیفٹی کی سہولیات کی فراہمی جیسے مطالبات کی منطوری کے لیے ’’ نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان‘ کے زیر اہتمام بتاریخ 30اکتوبر ، بروزاتوار ، بوقت شام 4بجے ،بمقام کراچی پریس کلب پراحتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں کثیر تعداد میں شپ بریکنگ کے مختلف شعبوں سے وابستہ محنت کش شرکت کریں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کاروباری مراکز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

کراچی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز ، شادی ہالز اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے بند کرانے کا...

کراچی ،12 ربیع الاول کے جلوسوں کے لئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق دعوت اسلامی کا جلوس...

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا ، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ

کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا، اکتوبر کےمہینے میں دیگر مہینوں سے زیادہ کیسسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ اکتوبر کے...

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...