Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے کاپی کلچر کے کاتمے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے، نعمان...

کاپی کلچر کے کاتمے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے، نعمان احسن

Nauman Ahsanثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جاری ضمنی امتحانات برائے سال 2014کے آخری روز بدھ کو ریاضی جنرل گروپ کا پرچہ منعقد ہوا ۔ اس موقع پر میٹرک بورڈ کے چیئرمین فصیح الدین خان کی ہدایت پر ناظم امتحانات نعمان احسن نے مختلف امتحانی مراکز کے اچانک دورے کیے ،چیئرمین میٹرک بورڈ فصیح الدین خان نے کہا کہ بفضل تعالیٰ ضمنی امتحانات کا پہلا مرحلہ پایا تکمیل کو پہنچ گیا جبکہ دوسرے مرحلےمیں عملی امتحانات کا آغاز 29نومبر سے ہوگا ۔ناظم امتحانات نعمان احسن نے کہا کہ کاپی کلچر کے خاتمے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...