Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم شارع فیصل نرسری میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

شارع فیصل نرسری میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

body 2کراچی، شارع فیصل نرسری کےعلاقے میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے، پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی عمران کے نام سے شناخت ہوگئی ہے، پولیس کا کہناہے کہ شارع فیصل نرسری کےقریب فائرنگ کاواقعہ خودکشی ہے،فائرنگ کےواقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیںتاہم جناح اسپتال کی ڈاکٹرسیمی جمالی کاکہناہے کہ ابھی فوری طورپرکچھ نہیں کہہ سکتے کہ واقعہ خودکشی کاہے یاقتل۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...