Monday, October 26, 2020
Home Trending اقبال کی خودکشی کامعاملہ اسمبلی میں اٹھائیںگے،نصرت سحر

اقبال کی خودکشی کامعاملہ اسمبلی میں اٹھائیںگے،نصرت سحر

NusratSeharکراچی، مسلم لیگ فنکشنل کی رہنمانصرت سحرعباسی نے کے ایم سی کے ملازم اقبال کی خودکشی پرکہاہے کہ حکمرانوں، دیکھو غریب کس طرح زندگی گزاررہے ہیں،غریب آدمی سسک سسک کرمررہاہے،معاملے کواسمبلی میں ضروراٹھائیںگے،پیپلزپارٹی اورایم کیوایم نے اداروں کوبربادکردیاہے،ہرادارے میں کرپشن ہورہی ہے،کرپشن نے اداروں کوبربادکررہاہے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں بڑے ٹینکرز پر پابندی ڈی آئی جی ٹریفک کا ایس ایس پیز کو خط

کراچی:کراچی میں بڑے ٹینکرز کی انٹری بند، ڈی آئی جی ٹریفک نے تمام بڑے ٹینکرز پر پابندی کاحکم نامہ جاری کردیا، ڈی...

پاک بحریہ سمندری سرحد کے دفاع کے ساتھ خدمت خلق میں بھی کوشاں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ولیج کراچی میں مفت میڈیکل اور آئی کیمپ کا قیام,پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا...

کراچی میں بچوں کی لڑائی پر بڑوں میں چھریاں چل گئیں

کراچی: کورنگی نمبر ایک سیکٹر 32 سی میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی، جھگڑے کے دوران چھری کے وار سے...

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...