Thursday, November 26, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی،4 دہشت گرد گرفتار

غربی پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار، پولیس کے مطابق 3 دہشت گردوں...

تاجرتنظیموں کا 6 بجے دکانیں بند کرنے سے انکار

شام 6 بجے دکانیں بند کرانے کےخلاف تاجر برادری میدان میں آگئی، شہر بھر کی تاجر تنظیموں...

ارجنٹائن کے معروف فٹ بالر دیگو میراڈونا چل بسے

ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹ بالر ڈیگو میراڈونا انتقال کرگئے، مرحوم کے خاندانی ذرائع کے مطابق میراڈونا کو دل...

نہال ہاشمی کوتین سال تک یہ باتیں یادکیوں نہ آئیں،ندیم نصرت

nadeem nusrat1کراچی ایم کیو ایم لندن کے رہنما ندیم نصرت نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے3 سال تک نہال ہاشمی کو سب باتیں یاد کیوں نہ آئیں؟گورنر سندھ سے متعلق نہال ہاشمی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ندیم نصرت نے کہا کہ بیان نہایت غیر ذمہ دارانہ ہے،ن لیگ نہال ہاشمی سے وضاحت طلب کرکے ایکشن لے۔

Open chat