Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں بیگم نصرت بھٹو کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی

بیگم نصرت بھٹو کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی

nusrat bhutto1کراچی، پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی شریک حیات اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی والدہ بیگم نصرت بھٹو کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی۔بیگم نصرت بھٹو کا انتقال 23 اکتوبر 2011 کو ہوا تھا ۔بیگم نصرت بھٹو نے پیپلزپارٹی کی سیاست میں کردار انتہائی اہمیت کا حامل رہاہے۔ذوالفقار علی بھٹو کے وزیر اعظم بننے کے بعد نصرت بھٹو کو 1973 سے 1977 تک خاتون اول کی حیثیت حاصل رہی۔وہ ذوالفقار علی بھٹو کے سیاسی سفر میں ہرقدم پر ان کے ساتھ رہیں ۔1979 میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بعد نصرت بھٹو کو پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بنایا گیا، جس کے بعد ان کی عملی سیاست کا آغاز ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...