Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت گورنرسندھ سعیدالزمان کی تقریب حلف برداری ملتوی

گورنرسندھ سعیدالزمان کی تقریب حلف برداری ملتوی

saeed-uz-zamanکراچی، نئے گورنرسندھ ریٹائرڈجسٹس سعیدالزمان صدیقی کی آج شب ہونے والی حلف برداری کی تقریب ملتوی کردی گئی ہے،نجی چینل کے ذرائع کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ ان دنوں شہرمیں موجودنہیں ہیں،ذرائع کے مطابق حلف برداری کی تقریب جمعہ کی صبح ساڑھے 10بجے ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔

اے این ایف کا چھاپہ، میوہ شاہ قبرستان سے 17 کلو چرس برآمد

کراچی، اینٹی نارکوٹکس فورس کی شیرشاہ کے علاقے میوہ شاہ قبرستان میں کارروائی، 17 کلو چرس برآمد، ایک ملزم گرفتار، اے این...