Friday, October 23, 2020
Home Trending نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کے ٹو پر 8 جون کو...

نائن زیرو سے گرفتار ملزم عبید کے ٹو پر 8 جون کو فرد جرم عائد کی جائے گی

obaid k21کراچی: ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے رینجرز کے چھاپے کے دوران گرفتار ہونے والے ملزم عبید کے ٹو پر فرد جرم 8 جون کو عائد کی جائے گی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے فرد جرم عائد کرنے کے لیے 8 جون کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ نجی اخبار کی ویب سائٹ پر رپورٹ کے مطابق گواہوں کے بیانات کی نقول فراہم کردی گئی ہیں عبید کے ٹو پر غیر قانونی اسلحہ اور دھماکا خیز مواد رکھنے کا الزام ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...