Wednesday, October 21, 2020
Home Uncategorized آفس میں ایک گھنٹے کھڑے رہ کر کام کریں

آفس میں ایک گھنٹے کھڑے رہ کر کام کریں

standupصحت بہتری کی نظر سے برطانیہ کی ایک سرکاری تنظیم نے دن بھر بیٹھ کر کام کرنے والوں کے لئے مفید مشورہ جاری کیا ہے۔ پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے پروفیسرFentonنے آفس میں کام کے دوران ایک گھنٹے کھڑے رہنے کی صلاح دی ہے۔ Fentonکے مطابق پورے دن آفس میں 6 سے 7 گھنٹے بیٹھ کر کام کرنے والوں کو بیچ میں کم سے کم ایک گھنٹہ ضرور کھڑا رہنا چاہئے۔ ان کا خیال ہے کہ ایسا کرنے سے درجنوں بیماریوں کو علامات والی پہلی حالت میں ہی روکا جا سکتا ہے۔

آج کل مشینی اور مجازی ورک بڑھنے کی وجہ بیٹھے رہنے کے گھنٹے مسلسل بڑھ رہے ہیں اور پیٹھ اور گردن کے مسائل عام ہو گئے ہیں۔ اس مسئلہ سے نجات حاصل کرنے کے لئے کچھ دیر کھڑے ہو کر کام کرنا چاہئے۔ ان کے مشورہ کے مطابق کاروباری شخص کو کچھ دیر میز پر کھڑے رہ کر کام کرنے، 5-5 منٹ کا Walking Break لئے،کھڑے ہو کر میٹنگ کرنے یا کافی وقفے میں کم سے کم ایک گھنٹہ ضرور لینا چاہئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...