Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں کاروبار او جی ڈی سی ایل کے حصص عالمی مارکیٹ میں فروخت کیلئے...

او جی ڈی سی ایل کے حصص عالمی مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش

Karachi-Stock-Exchange-KSE3حکومت نے او جی ڈی سی ایل کے دس فیصد حصص بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کر دیئے، شیئرز سی آمدنی کا تخمینہ 78 کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔ حکومت نے آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی میں اپنے دس فیصد شیئرز لندن اسٹاک ایکس چینج میں فروخت کے لئے پیش کئے، جن کی تعداد 3کروڑ 22 لاکھ سے زائد ہے، اور ان شیئرز کی فروخت سے آمدنی کا اندازہ ۷۸ کروڑ 80 لاکھ ڈالر ہے، سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں ای جی ڈی سی ایل میں سرمایہ کاروں کی خصوصی دلچسپی دیکھی جارہی ہے، اور ہدف سے زائد آمدنی متوقع ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...