بدھ, فروری 8, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
HomeپاکستانOIC کےجنرل سیکٹری تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

OIC کےجنرل سیکٹری تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حیسین براہیم طحہٰ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےپاکستان کے مستقل نمائندے رضوان سعید شیخ اور ڈی جی اسلامی تعاون تنظیم فرخ اقبال خان نے سیکرٹری جنرل کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سیکرٹری جنرل او آی سی حیسین براہیم طحہٰ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو سے ملاقاتیں کریں گے، جس میں او آئی سی ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code