بدھ, فروری 8, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیسندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کرلیےاو جی ڈی سی ایل کے اعلامیے کے مطابق دریافت ذخائر سے یومیہ 2 ہزار بیرل خام تیل اور 1.30ملین اسٹینڈنگ کیوبک فٹ یومیہ گیس بھی حاصل ہوگی۔اعلامیے کے مطابق خام تیل اور گیس کی نئی دریافت توانائی کی طلب اور رسد کے فرق کو کم کرنے میں مدد دے گی۔اعلامیے کے مطابق نئی دریافت سے او جی ڈی سی ایل اور ملک کے ہائیڈرو کاربن کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code