Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں عدالت شیریں جناح کالونی سے آئل ٹینکر ہٹانے کیلیے ایک ماہ کی مہلت

شیریں جناح کالونی سے آئل ٹینکر ہٹانے کیلیے ایک ماہ کی مہلت

oil tankers1کراچی: سپریم کورٹ نے شری جناح کالونی سے ایک ماہ میں آئل ٹینکر ہٹانے کا حکم دے دیاہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شیری جناح کالونی سے آئل ٹینکر کی منتقلی سے متعلق درخواست کی سماعت میں عدالت نے حکم دیا ہے کہ ایک ماہ کے بعد شیری جناح کالونی میں ایک بھی ٹینکر پایا گیا تو اس کا ذمہ دار متعلقہ ایس پی ذمہ ہوگا۔ سماعت میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ طحہ فاروقی نے ذوالفقار آباد ٹرمینل کی منتقلی سے متعلق رپورٹ بھی عدالت میں جمع کراہی ہے اور عدالت کو بتایا کہ ذوالفقار آباد ٹرمینل 80 فیصد تیار ہوچکا ہے اور آئندہ 15 روز میں مکمل ہوجائے گا۔ جس پر عدالت نے ایک ماہ میں شری جناح کالونی سے آئل ٹینکر ہٹانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس نے حکم دیا کہ ایک ماہ بعد کوئی آئل کمپنی ان ٹینکرز کو تیل کی سپلائی نہ کرے اور ایک ماہ بعد ایس ایس پی ٹریفک کی ذمہ داری ہے یہاں کوئی ٹینکر کھڑا نہ ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...