ڈیفنس فیز ٹو میں تیز رفتار آئل ٹینکر بے قابو ہو کر گھر میں جا گھسا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آئل ٹینکر بریک فیل ہوجانے کے باعث ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگیا تھا۔