Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

بھارتی قید سے رہا 19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے،چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے استقبال کیا،پھولوں کے...

اوکھائی میمن جماعت کے صدارتی انتخابات اتوارکوہوں گے

okhai memon jamatکراچی اوکھائی میمن جماعت کے صدارتی انتخابات برائے سال 28جنوری2018 بروز اتوار صبح 9بجے تا 5بجے شام تک بغیر کسی وقفے کے جماعت کے مرکزی دفتر حسین ابراہیم اسپورٹس کمپلیکس ،حسین آباد،فیڈرل بی ایریا کراچی میں منعقد ہوں گے ،انتخابات کے نتائج کے فوراً بعد نو منتخب صدر کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوگی جماعت کے چیئر مین الیکشن کمیٹی کے مطابق جماعت کے ممبران ووٹ ڈالنے کے لئے جماعت کا بائیو میٹرک کمپیوٹرائز ممبر شپ کارڈ ہمرا ضرور لائیں ،بغیر کارڈ کے ووٹ کاسٹ نہیں کیا جاسکتا ۔الیکشن کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق صدارتی انتخابات کے حوالے سے تمام تر تیاریوں مکمل کرلی گئیں ہیں آج پر امن انداز میں انتخابات کو یقینی بنا یا جائیگا ۔

Open chat