پرانا گولیمار کے علاقے ریکسر لائن میں فائرنگ سے بہن بھائی سمیت تین افراد زخمی، پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں خدیجہ، یوسف اور شیراز شامل ہیں، تینوں زخمیوں کو طبی امداد کےلئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا،