Saturday, October 31, 2020
Home Trending شہر قائد میں آن لائن ایف آئی آر درج کرانے کا سسٹم...

شہر قائد میں آن لائن ایف آئی آر درج کرانے کا سسٹم رائج کردیا گیا

FIRشہر قائد کے شہری پولیس کو اپنی شکایت اب آن لائن درج کراسکیں گے۔پولیس میڈیا سیل میں آن لائن ایف آئی آر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔سماجی رہنما عبدالستار ایدھی اور سی پی ایل سی چیف احمد چنائے نے آن لائن ایف آئی آر کا افتتاح کیا۔اس موقعے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے بتایا کہ آن لائن ایف آئی آر شہریوں کے شکایت درج کرانے کا آسان نظام ہے۔کراچی کے تمام تھانے ایک دوسرے سے آن لائن منسلک ہوں گے۔کسی بھی شہری کی شکایت کے تمام قانونی پہلو دیکھ کر ایف آئی آر درج ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اب وہ جرائم بھی سامنے آجائیں گے جو رپورٹ نہیں ہوتے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...