Monday, October 26, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی فوڈ پانڈا کا رواں ہفتے پاکستان کے سب سے بڑے آن لائن...

فوڈ پانڈا کا رواں ہفتے پاکستان کے سب سے بڑے آن لائن فوڈ فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان

PRMainBanner320x180کراچی، پاکستان بھر میں جشن آازدی کے موقع پر منعقد ہونے والے فوڈ فیسٹول کی کامیابی کے بعد ماہ ستمبر جذبہ حب الوطنی میں شہریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے اور ان کے جذبات کو مختلف ذائقوں سے آشنا کرنے کے لیے فوڈ پانڈا نے رواں ہفتے پاکستان کے سب سے بڑے آن لائن فوڈ فیسٹیول کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان میں اب تک کے سب سے بڑے آئن لائن فوڈ فیسٹیول میںKFC،McDonald’s،Subway،Cinnabon،New Your Coffee،14th Street Pizza Co.،Karachi Hot n Spicy،Cheeky Joe’s،Hardee’sسمیت شہر کے معروف ریسٹورینٹس میں 68فیصد تک خصوصی ڈسکاﺅنٹ حاصل کیا جاسکے گا۔ واضح رہے کہ یہ آفر پاکستان بھر میں کہیں بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔
اس موقع پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے فوڈ پانڈا کے منیجر مارکیٹنگ عمیر بخش کا کہنا تھا کہ یہ ہمارے لیے اعزاز کی بات کہ اس پر مسرت موقع کو ہم اپنے صارفین کے ساتھ اس طرح منارہے ہیں اور انہیں موقع فراہم کررہے ہیں کہ وہ پاکستان کے سب سے بڑے آن لائن فوڈ فیسٹیول کا حصہ بنتے ہوئے ان یاگار لمحات کو تازہ کرسکیں جو انھوں نے بحیثیت پاکستانی محسوس کیے ۔ عمیر بخش کا مزید کہنا تھاکہ ماہ اگست میں جشن آزادی کے موقع پر منعقد کئے گئے فوڈ فیسٹیول میں ملنے والی شاندار پذیرائی نے ہمیں اپنے پاکستانی صارفین کے لیے اس فیسٹیول کو سجانے کا حوصلہ ملا، اور ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے صارفین اس خصوصی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی پسند کے کھانوں سے لطف اندوز ہوں گے۔
14ستمبر سے شروع ہونے والا پاکستان کا سب سے بڑا آن لائن فوڈ فیسٹیول 20ستمبر تک جاری رہے گا جس میں تمام ڈیلز پر رعایت حاصل کرنے کے لیے فوڈ پانڈا کی ویب سائٹwww.foodpanda.pkیا بذریعہ موبائل اپیلی کیشن رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...