Sunday, October 25, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی آن لائن شاپنگ، kaymu.pk نے موبائل ایپ متعارف کرادی

آن لائن شاپنگ، kaymu.pk نے موبائل ایپ متعارف کرادی

MOB-PK-MENکراچی، kaymu.pk نے پاکستان میں آن لائن شاپنگ کے لئے اپنی نئی موبائل ایپ کو متعارف کرادی۔ kaymu.pk کی نئی موبائل ایپ متعارف کا مقصد پاکستان میں آن لائن شاپنگ انڈسٹری کا فروغ اور پاکستان میں آن لائن خریداری کو صارفین کے لئے مزید آسان بنانا ہے۔

اس موقع پر.pk Kaymu پاکستان کے مینیجر آدم داﺅ د نے کہاکہ © ’ہماری نئی موبائل ایپ پاکستان میں ان لوگوں کو آن لائن خریداری میں انتہائی سہولت فراہم کرے گی،خصوصاً وہ جن کی کمپیوٹر تک مستقل رسائی نہیں ہوتی۔ ہمیں امید ہے کہ ہماری یہ نئی موبائل ایپ پاکستان میں ای کامرس سیکٹر کی ترقی اور فروغ میں مزید معاون ہوگی‘۔ kaymu.pk کی اس نئی موبائل ایپ کے ذریعے اب پاکستان میں خریدا ر کہیں بھی اپنی پسندیدہ اشیاءکو آن لائن خرید سکتے ہیں جبکہ فروخت کنندگان اس موبائل ایپ کے ذریعے اپنی فروخت شدہ اشیاءکو نہ صرف دیکھ سکیں گے بلکہ نئی اشیاءکو بھی آن لائن بیچنے کے لئے اپنے اکاﺅنٹ میں شامل کرسکیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں حال ہی میں 3G سروس کے متعارف کئے جانے کے بعد موبائل فونز کے ذریعے ای کامرس سیکٹر میں مزید ترقی کی توقع کی جارہی ہے جبکہ Kaymu کی یہ نئی موبائل ایپ اس ترقی میں مزید معاون ثابت ہوگی۔ یہ نئی موبائل ایپ گوگل پلے اسٹور سے اینڈرائیڈAndroid موبائلز کے لئے مفت ڈاﺅن لوڈ کی جاسکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...