Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عیسیٰ نگری قبرستان سے بچے کی گلہ کٹی لاش ملی

عیسیٰ نگری قبرستان سے نومولود بچے کی گلہ کٹی لاش ملی، رسیکیو کے ذرائع کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا، اہل علاقہ...

اسٹیل مل کی نجکاری سب سے بڑی ڈکیتی ہے، سعید غنی

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم کسی کو اسٹیل ملز کی زمین اور اس کے اثاثے ہتھیانے نہیں...

کھانوں پر پابندی، شادی ہالز ایسوسی ایشن کا مظاہرہ

شادی ہالز میں کھانوں پر پابندی کےخلاف آل پاکستان شادی ہالز ایسوسی ایشن کا پریس کلب کے باہر مظاہرہ، اس موقع پر رہنمائوں کا...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں...

منگھوپیر: پختون آباد میں پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن، 12مشتبہ افراد گرفتار

police rangers1کراچی : منگھوپیر پختون آباد میں پولیس اور رینجرز نے سرچ آپریشن کے بعد 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیر پختون آباد میں پولیس اور رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا، آنے اور جانے والے راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی کے بعد بارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا، حراست میں لیے گئے افراد میں افغان باشندے بھی شامل ہیں جن سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں رات سے اب تک فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ لیاری آگرہ تاج کالونی سے ایک شخص کی لاش ملی، مقتول کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا اورنگی ٹاؤن رئیس امروہی کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کی شناخت سرفراز کے نام سے ہوئی، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
Open chat