Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم نیو کراچی: پولیس و رینجرز کا آپریشن ، ٹارگٹ کلر سمیت 5ملزمان...

نیو کراچی: پولیس و رینجرز کا آپریشن ، ٹارگٹ کلر سمیت 5ملزمان گرفتار

pakistan-karachi-LiyariOperation_10-24-2013_123644_lکراچی: نیوکراچی خمیسوگوٹھ میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن ہوا ہے اور 1ٹارگٹ سمیت 5افراد گرفتار کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے نیو کراچی، خمیسوگوٹھ میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے مشترکہ آپریشن کیا گیا ہے، جس کے دوران 1ٹارگٹ کلر سمیت 5افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ ایس ایس سینٹرل چوہدری اسد کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلر کی شناخت عالم بیگ عرف گنجا کے نام سے ہوئی اور گرفتار ملزم 19 قتل میں ملوث ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...