Tuesday, October 27, 2020
Home Trending پولیس پر حملہ: پولیس اور رینجرز کا بھنگوریہ گوٹھ اور اطراف میں...

پولیس پر حملہ: پولیس اور رینجرز کا بھنگوریہ گوٹھ اور اطراف میں سرچ آپریشن جاری

pakistan-karachi-LiyariOperation_10-24-2013_123644_lکراچی: عزیز آباد کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ میں 3 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ سرچ آپریشن میں سراغ رساں کتوں کی مدد بھی لی جا رہی ہے۔ بھنگوریہ گوٹھ میں آج صبح پولیس موبائل میں سوئے ہوئے اہلکاروں کو دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...