Monday, October 26, 2020
Home Trending بنارس میں رینجرز کا آپریشن، 11 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

بنارس میں رینجرز کا آپریشن، 11 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

Sindh Rangersاورنگی ٹاﺅن کے علاقے بنارس میں رینجرز نے ٹارگٹ آپریشن کیا ہے، جس میں 300 اہلکاروں نے حصہ لیا، آپریشن میں خواتین اہلکار بھی شامل ہیں۔ بنارس جاری ٹارگٹ میں انسداد دہشتگردی اسکواڈ بھی شریک ہے۔آپریشن کے دوران 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے اورملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔رینجرز ترجمان کے مطابق گرفتار کئے گئے ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق آپریشن کے دوران علاقے کے تمام داخلی اورخارجی راستے بند کردیئے گئے ہیں، گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...