بدھ, مارچ 22, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیکراچی کسٹمز کی کاروائی 7 کروڑ کا سامان برآمد

کراچی کسٹمز کی کاروائی 7 کروڑ کا سامان برآمد

کراچی: کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ عملے نے میٹھادر میں کارروائی کرتے ہوئے 7 کروڑ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا۔ پاکستان کسٹمز کے مطابق ٹیم نے میٹھادر کے علاقے میں گودام پر چھاپہ مارا جہاں کارروائی کئی گھنٹے تک جاری رہی جب کہ اس دوران 7 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء ضبط کی گئیں۔ترجمان کے مطابق برآمد سامان میں غیرملکی سگریٹ، انڈین گٹکا اور فلیورڈ تمباکو شامل ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ ضبط شدہ سامان کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ سیل منتقل کردیا گیا جب کہ ملزمان کے خلاف کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code