Wednesday, October 28, 2020
Home Trending ٹریفک پولیس میں 6 ہزار نئی بھرتیوں اور اورنج لائن منصوبہ شروع کرنے کا...

ٹریفک پولیس میں 6 ہزار نئی بھرتیوں اور اورنج لائن منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

traffic police1کراچی: حکومت نے عوام کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے شہر کے ٹریفک نظام میں وسیع پیمانے پر توسیع اور ٹریفک نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصہ کرلیا ہے جس کے تحت شہر میں ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنانے کے لیے مزید 6 ہزار ٹریفک پولیس اہل کار بھرتی کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جن کی سیکورٹی کے لیے بھی فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ شہر میں جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی پیش رفت کو تیز سے تیز تر کرنے اور اورنج لائن منصوبے پر گراؤنڈ ورک 5 نومبر سے شروع کیا جائے گا جس کا سنگ بنیاد وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ رکھیں گے۔ نومبر میں یلو لائن اور انٹر سٹی بس ٹرانزٹ منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے متعلقہ شراکت داروں سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے ضابطے کی تمام تر کارروائی مکمل کرلی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...