Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت اورنگی ٹائون,تجاوزات کا خاتمہ، قبضے کی کوشش ناکام بنادی

اورنگی ٹائون,تجاوزات کا خاتمہ، قبضے کی کوشش ناکام بنادی

demolish mqmکراچی انسداد تجاوزات مہم کے سلسلے میں ا ورنگی ٹائون پروجیکٹ کے ڈائریکٹر محمد رضوان خان نے چیئرمین یوسی 13شاہد انجم کے ہمراہ قذافی چوک پر ایس ٹی فور پر قبضے کی کوشش ناکام بنادی۔ بجری اور دیگر اشیاء ضبط کرلی گئیں جبکہ بینر بھی آویزاں کردیا گیا کہ لینڈ گریبرز کے خلاف لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے گی۔ مذید برآں جگہ جگہ لگائے گئے ٹھیلے بھی ہٹا کر سڑکوں کو کلیئر کردیا گیا۔ عبدالحفیظ، نجم، منیر اختر، عالم ودیگر عملے نے کارروائی میں حصہ لیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...