Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اورنگی ٹاؤن، گلشن ضیا: گھر میں ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر باپ بیٹا...

اورنگی ٹاؤن، گلشن ضیا: گھر میں ڈکیتی کی کوشش، مزاحمت پر باپ بیٹا زخمی

police van firing1کراچی: اورنگی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اورنگی ٹائون گلشن ضیا میں 2 ملزمان گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے تو گھر کے افراد نے ان سے مزاحمت کی جس پر زاہد قمر بندوق کے بٹ لگنے سے جبکہ ان کا بیٹا 23 سال عرفان گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...